ہندوستان میں فرضی بینک چلانے والا 9 رکنی گروہ گرفتار
ہندوستانی سکیورٹی فورسز نےاعظم گڑھ میں فرضی بینک قائم کرکے عوام کو لوٹنے والے 9افراد کو ہوٹل سے گرفتار کرلیا ہے۔