اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں 2 فلسطینی شہید
غزہ کی سرحد پر ہونے والی تازہ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔