انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے تباہی، ہلاکتیں ایک ہزار ہوگئیں
انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں زلزلے اور اس کے بعد سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔