فلپائن میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے22 افراد ہلاک
فلپائن کے جزیرے سیبو میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔