امریکہ کی پابندیاں عائد کرنے کے بعد مذاکرات کی پالیسی پر روس کی تنقید
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کی پہلے پابندیاں عائد کرنے اور پھر مذاکرات کی پالیسی کی سخت مذمت کی ہے۔