رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں شام میں امریکہ کو مہار کرنے کے کامیاب نمونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو شام ميں تاریخی شکست کا سامنا ہے اور امریکہ شام میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔