پاکستانی کابینہ کا صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔