اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔