عمران خان کا پاکستان میں کڑا احتساب کرنے کا عزم
پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے پہلے کڑا احتساب کریں گے۔