رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اجرائی شعبہ میں ملکی کرنسی کے غلط عناصر کے ہاتھ لگنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کرنسی اور سکہ کے بازار میں حکومت کی غفلت اور عدم توجہ کے باعث مسکلات پیدا ہوئی ہیں جس کی بنا پر عوام کو سخت معاشی اور اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔