ہندوستانی ریاست کیرالہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 29 افراد ہلاک
ہندوستانی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔