نجف آباد میں شہید حججی کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان کے شہر نجف آباد میں شہید حججی کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔