لاہورکے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی گنتی کا فیصلہ معطل
پاکستانی سپریم کورٹ نے لاہورکے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی گنتی سے متعلق لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔