فلم/ تہران میں اولمپک کمیٹی کی عمارت میں تین افراد جاں بحق
تہران میں قومی اولمپک کمیٹی کی عمارت میں تعمیر کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔