چین کا ٹیلی کام اور انٹرنیٹ فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
چین میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ فراڈ اور ترقیاتی منصوبوں میں غبن اور دھوکہ دہی کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔