نیب نے عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا
پاکستان کے احتساب ادارے نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے۔