فلم/ تہران میں پولیس نے ڈاکوؤں کے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈاکوؤں اور چوروں کے ایک گروہ کو حراست میں لےلیا ہے۔