سنگا پور میں جواد ظریف اور لاوروف کی باہمی ملاقات
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔