ایرانی وزیر خارجہ کی سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔