جاپان میں گرمی کی شدت کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک
جاپان میں گرمی کی شدت کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔