اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔