ارب پتی شہری نے 3.4 ارب ڈالر فلاحی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے
ارب پتی امریکی شہری وارین بافٹ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔