ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں کرپشن کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔