جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے قریب خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک
افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے نزدیک خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔