پاکستان الیکشن کمیشن کا چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو تبدیل کرنے کا حکم
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے الیکشن سے قبل چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کے تبادلے کا حکم دے دیا ہے۔