امریکہ اور شمالی کوریا کے صدور سنگا پور پہنچ گئے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون تاریخی ملاقات اور مذاکرات کے لئے سنگا پور پہنچ گئے ہیں۔