قطر کی بین الاقوامی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف شکایت
قطر نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔