حماس کی فلسطینی عوام کو یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعمت
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس نے فلسطینی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں ۔