ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔