ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانک اون کے درمیان ملاقات طے پا گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون کے درمیان ملاقات12 جون کو سنگاپور میں صبح 9 بجے ہوگی۔