پاکستانی عدالت نے شہباز شریف کو 56 کمپنیوں کے کیس میں طلب کرلیا
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیز کیس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا ہے۔