امریکہ نے دنیا میں تجارتی جنگ کا آغاز کردیا
امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی ٹیرف کا نفاذ کرنے سے دنیا میں تجارتی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔