جرمنی میں ڈیزل سے چلنے والی کاروں پر پابندی عائد
جرمنی کی عدالت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ڈیزل سے چلنے والی کاروں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔