ترکی کے فضائی حملے میں 49 سنی کرد باغی ہلاک
ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں پر فضائی حملہ کرکے 49 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔