شام کا بحران حل کرنے میں بشار اسد کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا۔