پاکستان میں امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں ایک گھر پر امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔