لیبیا میں 2 کار بم دھماکوں میں 33 سے زائد افراد ہلاک
لیبیا کے مشرقی شہر بنغازی میں 2 کار بم دھماکوں میں فوجی حکام سمیت 33 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔