تھائی لینڈ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے جنوب میں واقع ایک مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور18 زخمی ہو گئے ہیں۔