شام کی عفرین پر ترک فوج کے حملے کی مذمت
شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے سرحدی اور کرد نشین شہر پر ترک فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔