شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلی حکام کی ملاقات
شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام نے کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں سرحدی علاقہ میں ملاقات اور مذاکرات کئے ہیں۔