صوبہ خوزستان میں فولاد کی دو فیکٹریوں کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان میں نائب صدر جہانگيری کی موجودگی میں فولاد کی دو فیکٹریوں کا افتتاح ہوا۔