سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں ، دین صرف اسلام ہے
ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا صرف ایک ہی دین ہے جو اسلام ہے۔