کشمیرمیں برفانی تودہ گرنے سے 5 ہندوستانی فوجی برف میں دب گئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے نوگام اورباندی پورہ میں برفانی تودہ گرنے سے 5 ہندوستانی فوجی برف میں دب گئے ہیں۔