ہندوستان میں بس حادثے میں 32 افراد ہلاک
ہندوستانی ریاست راجستھان میں مسافر بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں بس میں سوار 32مسافرہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔