امریکی صدر نے تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا/ فلسطین میں نیا انتفاضہ شروع
پاکستان کی سینیٹ کے سربراہ رضا ربانی نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو تاریخی غلطی قراردے دیا ۔