یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر قاہرمیزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے مشرقی صنعا میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو قاہر 2 میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔