نیشنل اینٹرسٹ نے اپنے مقالہ میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے انتخاب کو یزید بن معاویہ کے انتخاب سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس دور کے یزید ہیں جو مشرق وسطی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ایک نئی جنگ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔