خاتم الانبیا ، سرور کائنات ، سید المرسلین اورآقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی آمد کے موقع پرہر سال 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان میں عظیم الشان اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔