حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے امریکی سفارتخانہ کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے فیصلہ کو اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی وطن واپسی کا پیش خیمہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے عرب اور دنیائے اسلام کو اس حساس وقت میں فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے۔