اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے خطے میں فاطمیون ، زینبیون ، حیدریون ،نجباء اور اسلامی مزاحمت کے دیگر گروہوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں مضبوط دفاعی اور فوجی حلقہ بن گيا ہے ہم فلسطینیوں اور بیت المقدس کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ بیت المقدس حق و باطل کی پہچان کا معیار ہے۔